گنتی 4:16 UGV

16 ہارون امام کا بیٹا اِلی عزر پورے مُقدّس خیمے اور اُس کے سامان کا انچارج ہو۔ اِس میں چراغوں کا تیل، بخور، غلہ کی روزانہ نذر اور مسح کا تیل بھی شامل ہے۔“

پڑھیں مکمل باب گنتی 4

سیاق و سباق میں گنتی 4:16 لنک