گنتی 4:19 UGV

19 چنانچہ جب وہ مُقدّس ترین چیزوں کے پاس آئیں تو ہارون اور اُس کے بیٹے ہر ایک کو اُس سامان کے پاس لے جائیں جو اُسے اُٹھا کر لے جانا ہے تاکہ وہ نہ مریں بلکہ جیتے رہیں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 4

سیاق و سباق میں گنتی 4:19 لنک