گنتی 4:27 UGV

27 جَیرسونیوں کی پوری خدمت ہارون اور اُس کے بیٹوں کی ہدایات کے مطابق ہو۔ خبردار رہو کہ وہ سب کچھ عین ہدایات کے مطابق اُٹھا کر لے جائیں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 4

سیاق و سباق میں گنتی 4:27 لنک