گنتی 5:25 UGV

25 لیکن پہلے امام اُس کے ہاتھوں میں سے غیرت کی قربانی لے کر اُسے غلہ کی نذر کے طور پر رب کے سامنے ہلائے اور پھر قربان گاہ کے پاس لے آئے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 5

سیاق و سباق میں گنتی 5:25 لنک