گنتی 5:29-30 UGV

29-30 چنانچہ ایسا ہی کرنا ہے جب شوہر غیرت کھائے اور اُسے اپنی بیوی پر زنا کا شک ہو۔ بیوی کو قربان گاہ کے سامنے کھڑا کیا جائے اور امام یہ سب کچھ کرے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 5

سیاق و سباق میں گنتی 5:29-30 لنک