گنتی 6:7 UGV

7 چاہے وہ اُس کے باپ، ماں، بھائی یا بہن کی لاش کیوں نہ ہو۔ کیونکہ اِس سے وہ ناپاک ہو جائے گا جبکہ ابھی تک اُس کی مخصوصیت لمبے بالوں کی صورت میں نظر آتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 6

سیاق و سباق میں گنتی 6:7 لنک