گنتی 7:1 UGV

1 جس دن مقدِس مکمل ہوا اُسی دن موسیٰ نے اُسے مخصوص و مُقدّس کیا۔ اِس کے لئے اُس نے خیمے، اُس کے تمام سامان، قربان گاہ اور اُس کے تمام سامان پر تیل چھڑکا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 7

سیاق و سباق میں گنتی 7:1 لنک