گنتی 7:88 UGV

88 اور سلامتی کی قربانی کے لئے 24 بَیل، 60 مینڈھے، 60 بکرے اور بھیڑ کے 60 یک سالہ بچے۔ اِن تمام جانوروں کو قربان گاہ کی مخصوصیت کے موقع پر چڑھایا گیا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 7

سیاق و سباق میں گنتی 7:88 لنک