گنتی 8:22 UGV

22 اِس کے بعد لاوی ملاقات کے خیمے میں آئے تاکہ ہارون اور اُس کے بیٹوں کے تحت خدمت کریں۔ یوں سب کچھ ویسا ہی کیا گیا جیسا رب نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 8

سیاق و سباق میں گنتی 8:22 لنک