گنتی 9:18 UGV

18 اسرائیلی رب کے حکم پر روانہ ہوتے اور اُس کے حکم پر ڈیرے ڈالتے۔ جب تک بادل مقدِس پر چھایا رہتا اُس وقت تک وہ وہیں ٹھہرتے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 9

سیاق و سباق میں گنتی 9:18 لنک