یشوع 1:13 UGV

13 ”یہ بات یاد رکھیں جو رب کے خادم موسیٰ نے آپ سے کہی تھی، ’رب تمہارا خدا تم کو دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر کا یہ علاقہ دیتا ہے تاکہ تم یہاں امن و امان کے ساتھ رہ سکو۔‘

پڑھیں مکمل باب یشوع 1

سیاق و سباق میں یشوع 1:13 لنک