یشوع 1:17 UGV

17 جس طرح ہم موسیٰ کی ہر بات مانتے تھے اُسی طرح آپ کی بھی ہر بات مانیں گے۔ لیکن رب آپ کا خدا اُسی طرح آپ کے ساتھ ہو جس طرح وہ موسیٰ کے ساتھ تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 1

سیاق و سباق میں یشوع 1:17 لنک