یشوع 10:12 UGV

12 اُس دن جب رب نے اموریوں کو اسرائیل کے ہاتھ میں کر دیا تو یشوع نے اسرائیلیوں کی موجودگی میں رب سے کہا،”اے سورج، جِبعون کے اوپر رُک جا!اے چاند، وادیٔ ایالون پر ٹھہر جا!“

پڑھیں مکمل باب یشوع 10

سیاق و سباق میں یشوع 10:12 لنک