یشوع 10:8 UGV

8 رب نے یشوع سے کہا، ”اُن سے مت ڈرنا، کیونکہ مَیں اُنہیں تیرے ہاتھ میں کر چکا ہوں۔ اُن میں سے ایک بھی تیرا مقابلہ نہیں کرنے پائے گا۔“

پڑھیں مکمل باب یشوع 10

سیاق و سباق میں یشوع 10:8 لنک