یشوع 11:10 UGV

10 پھر یشوع واپس آیا اور حصور کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ حصور اُن تمام بادشاہتوں کا صدر مقام تھا جنہیں اُنہوں نے شکست دی تھی۔ اسرائیلیوں نے شہر کے بادشاہ کو مار دیا

پڑھیں مکمل باب یشوع 11

سیاق و سباق میں یشوع 11:10 لنک