یشوع 11:14 UGV

14 لُوٹ کا جو بھی مال جانوروں سمیت اُن میں پایا گیا اُسے اسرائیلیوں نے اپنے پاس رکھ لیا۔ لیکن تمام باشندوں کو اُنہوں نے مار ڈالا اور ایک بھی نہ بچنے دیا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 11

سیاق و سباق میں یشوع 11:14 لنک