یشوع 11:19 UGV

19 کیونکہ جِبعون میں رہنے والے حِوّیوں کے علاوہ کسی بھی شہر نے اسرائیلیوں سے صلح نہ کی۔ اِس لئے اسرائیل کو اُن سب پر جنگ کر کے ہی قبضہ کرنا پڑا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 11

سیاق و سباق میں یشوع 11:19 لنک