یشوع 11:4 UGV

4 چنانچہ یہ اپنی تمام فوجوں کو لے کر جنگ کے لئے نکلے۔ اُن کے آدمی سمندر کے ساحل کی ریت کی مانند بےشمار تھے۔ اُن کے پاس متعدد گھوڑے اور رتھ بھی تھے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 11

سیاق و سباق میں یشوع 11:4 لنک