یشوع 12:4 UGV

4 دوسرا بادشاہ جس نے شکست کھائی تھی بسن کا بادشاہ عوج تھا۔ وہ رفائیوں کے دیو قیامت قبیلے میں سے باقی رہ گیا تھا، اور اُس کی حکومت کے مرکز عستارات اور اِدرعی تھے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 12

سیاق و سباق میں یشوع 12:4 لنک