یشوع 12:6 UGV

6 اسرائیل نے رب کے خادم موسیٰ کی راہنمائی میں اِن دو بادشاہوں پر فتح پائی تھی، اور موسیٰ نے یہ علاقہ روبن، جد اور منسّی کے آدھے قبیلے کے سپرد کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 12

سیاق و سباق میں یشوع 12:6 لنک