یشوع 13:23 UGV

23 روبن کے قبیلے کی مغربی سرحد دریائے یردن تھی۔ یہی شہر اور آبادیاں روبن کے قبیلے کو اُس کے کنبوں کے مطابق دی گئیں، اور وہ اُس کی میراث ٹھہریں۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 13

سیاق و سباق میں یشوع 13:23 لنک