یشوع 13:33 UGV

33 لیکن لاوی کو موسیٰ سے کوئی موروثی زمین نہیں ملی تھی، کیونکہ رب اسرائیل کا خدا اُن کا موروثی حصہ ہے جس طرح اُس نے اُن سے وعدہ کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 13

سیاق و سباق میں یشوع 13:33 لنک