یشوع 15:13 UGV

13 رب کے حکم کے مطابق یشوع نے کالب بن یفُنّہ کو اُس کا حصہ یہوداہ میں دے دیا۔ وہاں اُسے حبرون شہر مل گیا۔ اُس وقت اُس کا نام قِریَت اربع تھا (اربع عناق کا باپ تھا)۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 15

سیاق و سباق میں یشوع 15:13 لنک