یشوع 15:18 UGV

18 جب عکسہ غُتنیایل کے ہاں جا رہی تھی تو اُس نے اُسے اُبھارا کہ وہ کالب سے کوئی کھیت پانے کی درخواست کرے۔ اچانک وہ گدھے سے اُتر گئی۔ کالب نے پوچھا، ”کیا بات ہے؟“

پڑھیں مکمل باب یشوع 15

سیاق و سباق میں یشوع 15:18 لنک