21 اُس میں ذیل کے شہر شامل تھے۔ جنوب میں ملکِ ادوم کی سرحد کی طرف یہ شہر تھے: قبضئیل، عِدر، یجور،
22 قینہ، دیمونہ، عدعدہ،
23 قادس، حصور، اِتنان،
24 زیف، طِلِم، بعلوت،
25 حصور حدتہ، قریوت حصرون یعنی حصور،
26 اَمام، سمع، مولادہ،
27 حصار جدہ، حشمون، بیت فلط،