26 اَمام، سمع، مولادہ،
27 حصار جدہ، حشمون، بیت فلط،
28 حصار سوعال، بیرسبع، بِزیوتیاہ،
29 بعلہ، عیّیم، عضم،
30 اِلتولد، کسیل، حُرمہ،
31 صِقلاج، مدمنّہ، سنسنّہ،
32 لباؤت، سِلحیم، عین اور رِمّون۔ اِن شہروں کی تعداد 29 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔