یشوع 15:60 UGV

60 پھر قِریَت بعل یعنی قِریَت یعریم اور ربّہ بھی یہوداہ کے پہاڑی علاقے میں شامل تھے۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 15

سیاق و سباق میں یشوع 15:60 لنک