یشوع 16:10 UGV

10 افرائیم کے مردوں نے جزر میں آباد کنعانیوں کو نہ نکالا۔ اِس لئے اُن کی اولاد آج تک وہاں رہتی ہے، البتہ اُسے بیگار میں کام کرنا پڑتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 16

سیاق و سباق میں یشوع 16:10 لنک