یشوع 18:1 UGV

1 کنعان پر غالب آنے کے بعد اسرائیل کی پوری جماعت سَیلا شہر میں جمع ہوئی۔ وہاں اُنہوں نے ملاقات کا خیمہ کھڑا کیا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 18

سیاق و سباق میں یشوع 18:1 لنک