یشوع 18:11 UGV

11 جب قرعہ ڈالا گیا تو بن یمین کے قبیلے اور اُس کے کنبوں کو پہلا حصہ مل گیا۔ اُس کی زمین یہوداہ اور یوسف کے قبیلوں کے درمیان تھی۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 18

سیاق و سباق میں یشوع 18:11 لنک