یشوع 18:17 UGV

17 پھر وہ شمال کی طرف مُڑ کر عین شمس کے پاس سے گزری اور درۂ ادُمیم کے مقابل شہر جلیلوت تک پہنچ کر روبن کے بیٹے بوہن کے پتھر کے پاس اُتر آئی۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 18

سیاق و سباق میں یشوع 18:17 لنک