یشوع 19:29 UGV

29 اِس کے بعد آشر کی سرحد رامہ کی طرف مُڑ کر فصیل دار شہر صور کے پاس آئی۔ وہاں وہ حوسہ کی طرف مُڑی اور چلتی چلتی اکزیب کے قریب سمندر پر ختم ہوئی۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 19

سیاق و سباق میں یشوع 19:29 لنک