یشوع 19:50 UGV

50 رب کے حکم پر اُنہوں نے اُسے افرائیم کا شہر تِمنت سِرح دے دیا۔ یشوع نے خود اِس کی درخواست کی تھی۔ وہاں جا کر اُس نے شہر کو از سرِ نو تعمیر کیا اور اُس میں آباد ہوا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 19

سیاق و سباق میں یشوع 19:50 لنک