یشوع 19:9 UGV

9 یہ جگہیں اِس لئے یہوداہ کے قبیلے کے علاقے سے لی گئیں کہ یہوداہ کا علاقہ اُس کے لئے بہت زیادہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ شمعون کا علاقہ یہوداہ کے بیچ میں ہے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 19

سیاق و سباق میں یشوع 19:9 لنک