یشوع 2:21 UGV

21 راحب نے جواب دیا، ”ٹھیک ہے، ایسا ہی ہو۔“ پھر اُس نے اُنہیں رُخصت کیا اور وہ روانہ ہوئے۔ اور راحب نے اپنی کھڑکی کے ساتھ مذکورہ رسّا باندھ دیا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 2

سیاق و سباق میں یشوع 2:21 لنک