یشوع 2:23 UGV

23 پھر دونوں جاسوسوں نے پہاڑی علاقے سے اُتر کر دریائے یردن کو پار کیا اور یشوع بن نون کے پاس آ کر سب کچھ بیان کیا جو اُن کے ساتھ ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 2

سیاق و سباق میں یشوع 2:23 لنک