یشوع 20:7 UGV

7 اسرائیلیوں نے پناہ کے یہ شہر چن لئے: نفتالی کے پہاڑی علاقے میں گلیل کا قادس، افرائیم کے پہاڑی علاقے میں سِکم اور یہوداہ کے پہاڑی علاقے میں قِریَت اربع یعنی حبرون۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 20

سیاق و سباق میں یشوع 20:7 لنک