یشوع 21:4 UGV

4 قرعہ ڈالا گیا تو لاوی کے گھرانے قِہات کو اُس کے کنبوں کے مطابق پہلا حصہ مل گیا۔ پہلے ہارون کے کنبے کو یہوداہ، شمعون اور بن یمین کے قبیلوں کے 13 شہر دیئے گئے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 21

سیاق و سباق میں یشوع 21:4 لنک