یشوع 21:6 UGV

6 جَیرسون کے گھرانے کو اِشکار، آشر، نفتالی اور منسّی کے قبیلوں کے 13 شہر دیئے گئے۔ یہ منسّی کا وہ علاقہ تھا جو دریائے یردن کے مشرق میں ملکِ بسن میں تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 21

سیاق و سباق میں یشوع 21:6 لنک