یشوع 21:8 UGV

8 یوں اسرائیلیوں نے قرعہ ڈال کر لاویوں کو مذکورہ شہر اور اُن کے گرد و نواح کی چراگاہیں دے دیں۔ ویسا ہی ہوا جیسا رب نے موسیٰ کی معرفت حکم دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 21

سیاق و سباق میں یشوع 21:8 لنک