یشوع 23:5 UGV

5 لیکن رب آپ کا خدا آپ کے آگے آگے چلتے ہوئے اُنہیں بھی نکال کر بھگا دے گا۔ آپ اُن کی زمینوں پر قبضہ کر لیں گے جس طرح رب آپ کے خدا نے وعدہ کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 23

سیاق و سباق میں یشوع 23:5 لنک