یشوع 24:12 UGV

12 مَیں نے تمہارے آگے زنبور بھیج دیئے جنہوں نے اموریوں کے دو بادشاہوں کو ملک سے نکال دیا۔یہ سب کچھ تمہاری اپنی تلوار اور کمان سے نہیں ہوا بلکہ میرے ہی ہاتھ سے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 24

سیاق و سباق میں یشوع 24:12 لنک