یشوع 24:31 UGV

31 جب تک یشوع اور وہ بزرگ زندہ رہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھا تھا جو رب نے اسرائیل کے لئے کیا تھا اُس وقت تک اسرائیل رب کا وفادار رہا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 24

سیاق و سباق میں یشوع 24:31 لنک