یشوع 4:10 UGV

10 صندوق کو اُٹھانے والے امام دریا کے درمیان کھڑے رہے جب تک لوگوں نے تمام احکام جو رب نے یشوع کو دیئے تھے پورے نہ کر لئے۔ یوں سب کچھ ویسا ہی ہوا جیسا موسیٰ نے یشوع کو فرمایا تھا۔لوگ جلدی جلدی دریا میں سے گزرے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 4

سیاق و سباق میں یشوع 4:10 لنک