یشوع 4:12 UGV

12 اور جس طرح موسیٰ نے فرمایا تھا، روبن، جد اور منسّی کے آدھے قبیلے کے مرد مسلح ہو کر باقی اسرائیلی قبیلوں سے پہلے دریا کے دوسرے کنارے پر پہنچ گئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 4

سیاق و سباق میں یشوع 4:12 لنک