یشوع 4:14 UGV

14 اُس دن رب نے یشوع کو پوری اسرائیلی قوم کے سامنے سرفراز کیا۔ اُس کے جیتے جی لوگ اُس کا یوں خوف مانتے رہے جس طرح پہلے موسیٰ کا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 4

سیاق و سباق میں یشوع 4:14 لنک