یشوع 5:7 UGV

7 اُن کی جگہ رب نے اُن کے بیٹوں کو کھڑا کیا تھا۔ یشوع نے اُن ہی کا ختنہ کروایا۔ اُن کا ختنہ اِس لئے ہوا کہ ریگستان میں سفر کے دوران اُن کا ختنہ نہیں کیا گیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 5

سیاق و سباق میں یشوع 5:7 لنک