یشوع 5:9 UGV

9 اور رب نے یشوع سے کہا، ”آج مَیں نے مصر کی رُسوائی تم سے دُور کر دی ہے۔“ اِس لئے اُس جگہ کا نام آج تک جِلجال یعنی لُڑھکانا رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 5

سیاق و سباق میں یشوع 5:9 لنک