یشوع 6:6 UGV

6 یشوع بن نون نے اماموں کو بُلا کر اُن سے کہا، ”رب کے عہد کا صندوق اُٹھا کر میرے ساتھ چلیں۔ اور سات امام ایک ایک نرسنگا اُٹھائے صندوق کے آگے آگے چلیں۔“

پڑھیں مکمل باب یشوع 6

سیاق و سباق میں یشوع 6:6 لنک