یشوع 7:17 UGV

17 جب اُس قبیلے کے مختلف کنبے سامنے آئے تو رب نے زارح کے کنبے کو قصوروار ٹھہرایا۔ جب زارح کے مختلف خاندان سامنے آئے تو رب نے زبدی کا خاندان قصوروار ٹھہرایا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 7

سیاق و سباق میں یشوع 7:17 لنک